سوچ بچار سگمیٹ

رحمت کی امید

عالمہ ام الورع ایوبی
26
0
میں کوئی کامل نہیں، خطاؤں سے بھری ایک ادنیٰ سی بندی ہوں مگر اپنے رب کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہوئی کیونکہ مجھے یقین ہے کہ میری خطائیں بے شمار سہی اُس کی رحمت بے کنار ہے میں گناہ گار ضرور ہوں مگر نا امید نہیں کہ میرا دل جانتا ہے سکون بھی اُسی کے در سے ملے گا اور نجات بھی۔