محمد عادل الماتریدی الأزہری

محمد عادل الماتریدی الأزہری

لکھاری
1
مضامین
102
ویوز
0
شیئرز
2026
شمولیت کی تاریخ

تعارف

میرا نام محمد عادل الماتریدی الازہری ہے۔ میں دینی و عربی علوم کا جامعة الأزھر قاھرہ مصر میں طالبِ علم اور اپنی اکیڈمی کا معلم بھی ہوں۔ مجھے قرآنِ کریم، عربی زبان، علومِ اسلامیہ اور بالخصوص فقہِ حنفی و عقیدۂ ماتریدیہ سے خصوصی دلچسپی ہے۔ میں الماتریدی انٹرنیشنل اکیڈمیⓇ کے ذریعے قرآن، عربی اور دینی علوم کی تعلیم و اشاعت کے لیے تعلیمی و دعوتی ، افراد سازی ، تصنیفی خدمات انجام دے رہا ہوں۔ میرا مقصد معیاری دینی تعلیم کو آسان، منظم اور عام فہم انداز میں طلبہ و طالبات تک پہنچانا ہے۔ اس اکیڈمی کے تحت مختلف شعبے دار القرآن الکریم، عربی لسان أهل الجنة، تحریر و تصنیف مجلس القلم ہیں۔

اہم موضوعات

وہ موضوعات جن پر محمد عادل الماتریدی الأزہری کے مضامین شائع ہو چکے ہیں

مضامین
مزید دیکھیں
شائع شدہ مضامین
نامِ مصطفیٰ ﷺ کی دل آویزی
نامِ مصطفیٰ ﷺ کی دل آویزی
کروں تیرے نام پہ جاں فدانہ بس ایک جاں، دو جہاں فدامیرا جسم و جاں، میرا مال و منمیرے آقا تجھ پہ ہزاروں فداجب آقاے کریم ﷺ کے نامِ مبارک ہی میں ایسی چاشنی، شیرینی ...
10 ستمبر 2026 102 0