فقیر قادری کا نام محمد تحسین رضا نوری ہے
میں شیرپور کلاں پورن پور ضلع پیلی بھیت کا رہنے والا ہوں
فی الوقت علاقہ شیرپور کی شاہی جامع مسجد کا امام ہوں
ساتھ ہی درس و تدریس کے فرائض بھی انجام دیتا ہوں۔۔۔۔۔
اہم موضوعات
وہ موضوعات جن پر محمد تحسین رضا نوری کے مضامین شائع ہو چکے ہیں