میرا نام انعمہ فاطمہ عطاریہ ہے۔ مجھے علمِ دین کے حصول، مطالعۂ کتب اور مضمون نگاری سے خصوصی شغف ہے۔ درسِ نظامی کی طالبہ ہونے کے ساتھ ساتھ قلم کے ذریعے اپنے خیالات اور احساسات کو مؤثر انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ میری خواہش ہے کہ میری تحریریں علم و ادب کی روشنی پھیلانے اور قارئین کے دلوں میں مثبت فکر بیدار کرنے کا ذریعہ بنیں۔